۲-سلاطِین 2:3 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور انبیا زادے جو بَیت ا یل میں تھے الِیشع کے پاس آ کر اُس سے کہنے لگے کیا تُجھے معلُوم ہے کہ خُداوند آج تیرے سر پر سے تیرے آقا کو اُٹھا لے گا؟اُس نے کہا ہاں مَیں جانتا ہُوں ۔ تُم چُپ رہو۔

۲-سلاطِین 2

۲-سلاطِین 2:2-11