۲-سلاطِین 2:24 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور اُس نے اپنے پِیچھے نظر کی اور اُن کو دیکھا اور خُداوند کا نام لے کر اُن پر لَعنت کی ۔ سو بَن میں سے دو رِیچھنِیاں نِکلِیں اور اُنہوں نے اُن میں بیالِیس بچّے پھاڑ ڈالے۔

۲-سلاطِین 2

۲-سلاطِین 2:17-25