۲-سلاطِین 2:11 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور وہ آگے چلتے اور باتیں کرتے جاتے تھے کہ دیکھو ایک آتِشی رتھ اور آتشی گھوڑوں نے اُن دونوں کو جُدا کر دِیا اور ایلیّاہ بگولے میں آسمان پر چلا گیا۔

۲-سلاطِین 2

۲-سلاطِین 2:4-21