۲-سلاطِین 19:35 Urdu Bible Revised Version (URD)

سو اُسی رات کو خُداوند کے فرِشتہ نے نِکل کر اسُور کی لشکرگاہ میں ایک لاکھ پچاسی ہزار آدمی مار ڈالے اور صُبح کو جب لوگ سویرے اُٹھے تو دیکھا کہ وہ سب مَرے پڑے ہیں۔

۲-سلاطِین 19

۲-سلاطِین 19:28-37