۲-سلاطِین 19:18 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور اُن کے دیوتاؤں کو آگ میں ڈالا کیونکہ وہ خُدا نہ تھے بلکہ آدمِیوں کی دستکاری یعنی لکڑی اور پتّھر تھے اِس لِئے اُنہوں نے اُن کو نابُود کِیا ہے۔

۲-سلاطِین 19

۲-سلاطِین 19:16-24