۲-سلاطِین 19:16 Urdu Bible Revised Version (URD)

اَے خُداوند کان لگا اور سُن ۔ اَے خُداوند اپنی آنکھیں کھول اور دیکھ اور سنحیر یب کی باتوں کو جِن سے زِندہ خُدا کی تَوہِین کرنے کے لِئے اُس نے اِس آدمی کو بھیجا ہے سُن لے۔

۲-سلاطِین 19

۲-سلاطِین 19:12-17