۲-سلاطِین 18:2 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور جب وہ سلطنت کرنے لگا تو پچِّیس برس کا تھا اور اُس نے اُنتِیس برس یروشلِیم میں سلطنت کی۔ اُس کی ماں کا نام ابی تھا جو زکر یاہ کی بیٹی تھی۔

۲-سلاطِین 18

۲-سلاطِین 18:1-12