۲-سلاطِین 18:18 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور جب اُنہوں نے بادشاہ کو پُکارا تو الِیاقِیم بِن خِلقیاہ جو گھر کا دِیوان تھا اور شبنا ہ مُنشی اور آسف محرِّر کا بیٹا یُوآ خ اُن کے پاس نِکل کر آئے۔

۲-سلاطِین 18

۲-سلاطِین 18:15-19