۲-سلاطِین 17:4 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور شاہِ اسُور نے ہُوسِیع کی سازِش معلُوم کر لی کیونکہ اُس نے شاہِ مِصر سو کے پاس ایلچی بھیجے اور شاہِ اسُور کو ہدیہ نہ دِیا جَیسا وہ سال بسال دیتا تھا ۔ سو شاہِ اسُور نے اُسے بند کر دِیا اور قَیدخانہ میں اُس کے بیڑیاں ڈال دِیں۔

۲-سلاطِین 17

۲-سلاطِین 17:1-13