۲-سلاطِین 17:37 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور جو جو آئِین اور رسم اور جو شرِیعت اور حُکم اُس نے تُمہارے لِئے قلمبند کِئے اُن کو سدا ماننے کے لِئے اِحتیاط رکھنا اور تُم غَیر معبُودوں سے نہ ڈرنا۔

۲-سلاطِین 17

۲-سلاطِین 17:35-41