۲-سلاطِین 17:34 Urdu Bible Revised Version (URD)

آج کے دِن تک وہ پہلے دستُور پر چلتے ہیں ۔ وہ خُداوند سے ڈرتے نہیں اور نہ تو اپنے آئِین و قوانِین پر اور نہ اُس شرع اور فرمان پر چلتے ہیں جِس کا حُکم خُداوند نے یعقُوب کی نسل کو دِیا تھا جِس کا نام اُس نے اِسرا ئیل رکھّا تھا۔

۲-سلاطِین 17

۲-سلاطِین 17:32-35