۲-سلاطِین 17:24 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور شاہِ اسُور نے بابل اور کُوتہ اور عوّا اورحمات اور سِفرو ائِم کے لوگوں کو لا کر بنی اِسرائیل کی جگہ سامر یہ کے شہروں میں بسایا ۔ سو وہ سامر یہ کے مالِک ہُوئے اور اُس کے شہروں میں بس گئے۔

۲-سلاطِین 17

۲-سلاطِین 17:17-30