۲-سلاطِین 17:21 Urdu Bible Revised Version (URD)

کیونکہ اُس نے اِسرا ئیل کو داؤُد کے گھرانے سے جُدا کِیا اور اُنہوں نے نباط کے بیٹے یرُبعا م کو بادشاہ بنایا اور یرُبعا م نے اِسرا ئیل کو خُداوند کی پَیروی سے دُور ہنکایا اور اُن سے بڑا گُناہ کرایا۔

۲-سلاطِین 17

۲-سلاطِین 17:12-28