۲-سلاطِین 17:18 Urdu Bible Revised Version (URD)

اِس لِئے خُداوند اِسرا ئیل سے بُہت ناراض ہُؤا اوراپنی نظر سے اُن کو دُور کر دِیا ۔ سو یہُودا ہ کے قبِیلہ کے سِوا اَور کوئی نہ چُھوٹا۔

۲-سلاطِین 17

۲-سلاطِین 17:17-21