۲-سلاطِین 15:7 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور عزر یاہ اپنے باپ دادا کے ساتھ سو گیا اور اُنہوں نے اُسے داؤُد کے شہر میں اُس کے باپ دادا کے ساتھ دفن کِیا اور اُس کا بیٹا یُوتام اُس کی جگہ بادشاہ ہُؤا۔

۲-سلاطِین 15

۲-سلاطِین 15:1-12