۲-سلاطِین 15:34 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور اُس نے وہ کام کِیا جو خُداوند کی نظر میں بھلا ہے ۔ اُس نے سب کُچھ ٹِھیک وَیسے ہی کِیا جَیسے اُس کے باپ عُزّیاہ نے کِیا تھا۔

۲-سلاطِین 15

۲-سلاطِین 15:29-38