۲-سلاطِین 14:27 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور خُداوند نے یہ تو نہیں فرمایا تھا کہ مَیں رُویِ زمِین پر سے اِسرا ئیل کا نام مِٹا دُوں گا ۔ سو اُس نے اُن کو یُوآ س کے بیٹے یرُبعا م کے وسِیلہ سے رہائی دی۔

۲-سلاطِین 14

۲-سلاطِین 14:21-29