۲-سلاطِین 13:7 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور اُس نے یہُوآ خز کے لِئے لوگوں میں سے صِرف پچاس سوار اور دس رتھ اور دس ہزار پِیادے چھوڑے اِس لِئے کہ ارا م کے بادشاہ نے اُن کو تباہ کر ڈالا اور رَوند رَوند کر خاک کی مانِند کر دِیا۔

۲-سلاطِین 13

۲-سلاطِین 13:1-8