۲-سلاطِین 13:25 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور یہُوآ خز کے بیٹے یہُوآ س نے حزا ئیل کے بیٹے بِن ہدد کے ہاتھ سے وہ شہر چِھین لِئے جو اُس نے اُس کے باپ یہُوآ خز کے ہاتھ سے جنگ کر کے لے لِئے تھے ۔ تِین بار یُوآ س نے اُسے شِکست دی اور اِسرا ئیل کے شہروں کو واپس لے لِیا۔

۲-سلاطِین 13

۲-سلاطِین 13:18-25