۲-سلاطِین 13:23 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور خُداوند اُن پر مِہربان ہُؤا اور اُس نے اُن پر ترس کھایا اور اُس عہد کے سبب سے جو اُس نے ابرہا م اور اِضحا ق اور یعقُوب سے باندھا تھا اُن کی طرف اِلتِفات کی اور نہ چاہا کہ اُن کو ہلاک کرے اور اب بھی اُن کو اپنے حضُور سے دُور نہ کِیا۔

۲-سلاطِین 13

۲-سلاطِین 13:22-25