۲-سلاطِین 13:14 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور الِیشع کو وہ مرض لگا جِس سے وہ مَر گیا اور شاہِ اِسرا ئیل یُوآ س اُس کے پاس گیا اور اُس کے اُوپر رو کر کہنے لگا اَے میرے باپ! اَے میرے باپ! اِسرا ئیل کے رتھ اور اُس کے سوار!۔

۲-سلاطِین 13

۲-سلاطِین 13:12-16