۲-سلاطِین 12:7 Urdu Bible Revised Version (URD)

تب یہُوآ س بادشاہ نے یہو یدع کاہِن کو اور اَور کاہِنوں کو بُلا کر اُن سے کہا کہ تُم ہَیکل کی دراڑوں کی مرمّت کیوں نہیں کرتے؟ سو اب اپنے اپنے جان پہچان سے نقدی نہ لینا بلکہ اِس کو ہَیکل کی دراڑوں کے لِئے حوالہ کرو۔

۲-سلاطِین 12

۲-سلاطِین 12:6-11