۲-سلاطِین 12:18 Urdu Bible Revised Version (URD)

تب شاہِ یہُودا ہ یہُوآ س نے سب مُقدّس چِیزیں جِن کو اُس کے باپ دادا یہُوسفط اور یہُورا م اور اخزیا ہ یہُودا ہ کے بادشاہوں نے نذر کِیا تھا اور اپنی سب مُقدّس چِیزوں کو اور سب سونا جو خُداوند کی ہَیکل کے خزانوں اور بادشاہ کے قصر میں مِلا لے کر شاہِ ارام حزا ئیل کو بھیج دِیا ۔ تب وہ یروشلیِم سے ٹلا۔

۲-سلاطِین 12

۲-سلاطِین 12:8-20