۲-سلاطِین 10:8 Urdu Bible Revised Version (URD)

تب ایک قاصِد نے آ کر اُسے خبر دی کہ وہ شہزادوں کے سر لائے ہیں ۔ اُس نے کہا کہ تُم شہر کے پھاٹک کے مدخل پر اُن کی دو ڈھیرِیاں لگا کر کل صُبح تک رہنے دو۔

۲-سلاطِین 10

۲-سلاطِین 10:1-12