۲-سلاطِین 1:15 Urdu Bible Revised Version (URD)

تب خُداوند کے فرِشتہ نے ایلیّاہ سے کہا اُس کے ساتھ بادشاہ کے پاس نِیچے جا ۔ اُس سے نہ ڈر ۔ تب وہ اُٹھ کر اُس کے ساتھ نِیچے گیا۔

۲-سلاطِین 1

۲-سلاطِین 1:6-18