۲-سلاطِین 1:12 Urdu Bible Revised Version (URD)

ایلیّاہ نے اُن کو بھی جواب دِیا کہ اگر مَیں مَردِ خُدا ہُوں تو آگ آسمان سے نازِل ہو اور تُجھے تیرے پچاسوں سمیت بھسم کر دے ۔ پس خُدا کی آگ آسمان سے نازِل ہُوئی اور اُسے اُس کے پچاسوں سمیت بھسم کر دِیا۔

۲-سلاطِین 1

۲-سلاطِین 1:8-18