۲-تھِسّلُنیکیوں 3:15-18 Urdu Bible Revised Version (URD)

15. لیکن اُسے دُشمن نہ جانو بلکہ بھائی سمجھ کر نصِیحت کرو۔

16. اَب خُداوند جو اِطمِینان کا چشمہ ہے آپ ہی تُم کو ہمیشہ اور ہر طرح سے اِطمِینان بخشے ۔ خُداوند تُم سب کے ساتھ رہے۔

17. مَیں پَولُس اپنے ہاتھ سے سلام لِکھتا ہُوں ہر خَط میں میرا یِہی نِشان ہے ۔ مَیں اِسی طرح لِکھتا ہُوں۔

18. ہمارے خُداوند یِسُوع مسِیح کا فضل تُم سب پر ہوتا رہے۔

۲-تھِسّلُنیکیوں 3