۲-تھِسّلُنیکیوں 3:13-15 Urdu Bible Revised Version (URD)

13. اور تُم اَے بھائِیو ! نیک کام کرنے میں ہِمّت نہ ہارو۔

14. اور اگر کوئی ہمارے اِس خَط کی بات کو نہ مانے تو اُسے نِگاہ میں رکھّو اور اُس سے صُحبت نہ رکھّو تاکہ وہ شرمِندہ ہو۔

15. لیکن اُسے دُشمن نہ جانو بلکہ بھائی سمجھ کر نصِیحت کرو۔

۲-تھِسّلُنیکیوں 3