۲-تِیمُتھِیُس 4:21-22 Urdu Bible Revised Version (URD)

21. جاڑوں سے پہلے میرے پاس آ جانے کی کوشِش کر ۔یُوبُولُس اور پُودینس اور لِینُس اور کلودِیہ اور اَور سب بھائی تُجھے سلام کہتے ہیں۔

22. خُداوند تیری رُوح کے ساتھ رہے ۔تُم پر فضل ہوتا رہے۔

۲-تِیمُتھِیُس 4