خُداوند مُجھے ہر ایک بُرے کام سے چُھڑائے گا اور اپنی آسمانی بادشاہی میں صحِیح سلامت پُہنچا دے گا ۔ اُس کی تمجِید ابدُالآباد ہوتی رہے ۔ آمِین۔