۲-تِیمُتھِیُس 3:8 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور جِس طرح کہ ینیّس اور یمبر یس نے مُوسیٰ کی مُخالفت کی تھی اُسی طرح یہ لوگ بھی حق کی مُخالفت کرتے ہیں ۔ یہ اَیسے آدمی ہیں جِن کی عقل بِگڑی ہُوئی ہے اور وہ اِیمان کے اِعتبار سے نامقبُول ہیں۔

۲-تِیمُتھِیُس 3

۲-تِیمُتھِیُس 3:6-14