جو صحِیح باتیں تُو نے مُجھ سے سُنِیں اُس اِیمان اور مُحبّت کے ساتھ جو مسِیح یِسُو ع میں ہے اُن کا خاکہ یاد رکھ۔