مگر اب ہمارے مُنجّی مسِیح یِسُو ع کے ظہُور سے ظاہِرہُؤا جِس نے مَوت کو نیست اور زِندگی اور بقا کو اُس خُوشخبری کے وسِیلہ سے رَوشن کر دِیا۔