۲- توارِیخ 9:29 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور سُلیما ن کے باقی کام شرُوع سے آخِر تک کِیا وہ ناتن نبی کی کِتاب میں اور سَیلانی اخیا ہ کی پیشِین گوئی میں اور عِیدُو غَیب بِین کی رویتوں کی کِتاب میں جو اُس نے یرُبعا م بِن نباط کی بابت دیکھی تِھیں مُندرج نہیں ہیں؟۔

۲- توارِیخ 9

۲- توارِیخ 9:19-31