۲- توارِیخ 8:6 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور بعلت اور خزانہ کے سب شہر جو سُلیما ن کے تھے اور رتھوں کے سب شہر اور سواروں کے شہر اور جو کُچھ سُلیما ن چاہتا تھا کہ یروشلیِم اور لُبنا ن اور اپنی مملکت کی ساری سرزمِین میں بنائے وہ سب بنایا۔

۲- توارِیخ 8

۲- توارِیخ 8:1-12