۲- توارِیخ 8:18 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور حُورا م نے اپنے نَوکروں کے ہاتھ سے جہازوں اور ملاّحوں کو جو سمُندر سے واقِف تھے اُس کے پاس بھیجا اور وہ سُلیما ن کے مُلازِموں کے ساتھ اوفِیر میں آئے اور وہاں سے ساڑھے چار سَو قِنطار سونا لے کر سُلیما ن بادشاہ کے پاس لائے۔

۲- توارِیخ 8

۲- توارِیخ 8:9-18