۲- توارِیخ 8:11 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور سُلیما ن فرعو ن کی بیٹی کو داؤُد کے شہر سے اُس گھر میں جو اُس کے لِئے بنایا تھا لے آیا کیونکہ اُس نے کہا کہ میری بِیوی اِسرائیل کے بادشاہ داؤُد کے گھر میں نہیں رہے گی کیونکہ وہ مقام مُقدّس ہیں جِن میں خُداوند کا صندُوق آ گیا ہے۔

۲- توارِیخ 8

۲- توارِیخ 8:2-16