اور سُلیما ن اور اُس کے ساتھ حما ت کے مدخل سے مِصر کی ندی تک کے سب اِسرائیلِیوں کی بُہت بڑی جماعت نے اُس مَوقع پر سات دِن تک عِید منائی۔