۲- توارِیخ 7:5 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور سُلیما ن بادشاہ نے بائِیس ہزار بَیلوں اور ایک لاکھ بِیس ہزار بھیڑ بکریوں کی قُربانی چڑھائی ۔ یُوں بادشاہ اور سب لوگوں نے خُدا کے گھر کو مخصُوص کِیا۔

۲- توارِیخ 7

۲- توارِیخ 7:1-11