۲- توارِیخ 6:32 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور وہ پردیسی بھی جو تیری قَوم اِسرائیل میں سے نہیں ہے جب وہ تیرے بزُرگ نام اورقوِی ہاتھ اور تیرے بُلند بازُو کے سبب سے دُور مُلک سے آئے اور آ کر اِس گھر کی طرف رُخ کر کے دُعا کرے۔

۲- توارِیخ 6

۲- توارِیخ 6:25-38