۲- توارِیخ 5:10 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور اُس صندُوق میں کُچھ نہ تھا سِوا پتّھر کی اُن دو لَوحوں کے جِن کو مُوسیٰ نے حور ب پر اُس میں رکھّا تھا جب خُداوند نے بنی اِسرائیل سے جِس وقت وہ مِصر سے نِکلے تھے عہد باندھا۔

۲- توارِیخ 5

۲- توارِیخ 5:2-14