۲- توارِیخ 5:1 Urdu Bible Revised Version (URD)

اِس طرح سب کام جو سُلیما ن نے خُداوند کے گھر کے لِئے بنوایا ختم ہُؤا اور سُلیما ن اپنے باپ داؤُد کی مُقدّس کی ہُوئی چِیزوں یعنی سونے اور چاندی اور سب ظرُوف کو اندر لے آیا اور اُن کو خُدا کے گھر کے خزانہ میں رکھ دِیا۔

۲- توارِیخ 5

۲- توارِیخ 5:1-5