۲- توارِیخ 4:6 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور اُس نے دس حَوض بھی بنائے اور پانچ د ہنی اور پانچ بائِیں طرف رکھّے تاکہ اُن میں سوختنی قُربانی کی چِیزیں دھوئی جائیں ۔ اُن میں وہ اُن ہی چِیزوں کو دھوتے تھے پر وہ بڑا حَوض کاہِنوں کے نہانے کے لِئے تھا۔

۲- توارِیخ 4

۲- توارِیخ 4:1-14