۲- توارِیخ 36:12 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور اُس نے وُہی کِیا جو خُداوند اُس کے خُدا کی نظر میں بُرا تھا اور اُس نے یرمیا ہ نبی کے حضُور جِس نے خُداوند کے مُنہ کی باتیں اُس سے کہِیں عاجِزی نہ کی۔

۲- توارِیخ 36

۲- توارِیخ 36:7-22