۲- توارِیخ 36:10 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور نئے سال کے شرُوع ہوتے ہی نبُوکد نضر بادشاہ نے اُسے خُداوند کے گھر کے نفِیس برتنوں کے ساتھ بابل کو بُلوا لِیا اور اُس کے بھائی صِدقیاہ کو یہُودا ہ اور یروشلیِم کا بادشاہ بنایا۔

۲- توارِیخ 36

۲- توارِیخ 36:6-18