اور کنعنیا ہ نے بھی اور اُس کے بھائیوں سمعیا ہ اور نتنیئیل نے اور حسبیا ہ اور یعی ا یل اور یُوزبد نے جو لاویوں کے سردار تھے لاویوں کو فَسح کی قُربانی کے لِئے پانچ ہزار بھیڑ بکری اور پانچ سَو بَیل دِئے۔