۲- توارِیخ 35:7 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور یُوسیا ہ نے لوگوں کے لِئے جِتنے وہاں مَوجُود تھے ریوڑوں میں سے برّے اور حلوان سب کے سب فَسح کی قُربانیوں کے لِئے دِئے جو گِنتی میں تِیس ہزار تھے اور تِین ہزار بچھڑے تھے ۔ یہ سب بادشاہی مال میں سے دِئے گئے۔

۲- توارِیخ 35

۲- توارِیخ 35:4-16