۲- توارِیخ 35:3 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور اُن لاویوں سے جو خُداوند کے لِئے مُقدّس ہو کر تمام اِسرائیل کو تعلِیم دیتے تھے کہا کہ پاک صندُوق کو اُس گھر میں جِسے شاہِ اِسرائیل سُلیما ن بِن داؤُد نے بنایا تھا رکھّو ۔ آگے کو تُمہارے کندھوں پر کوئی بوجھ نہ ہو گا ۔ سو اب تُم خُداوند اپنے خُدا کی اور اُس کی قَوم اِسرائیل کی خِدمت کرو۔

۲- توارِیخ 35

۲- توارِیخ 35:1-8