۲- توارِیخ 35:23 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور تِیر اندازوں نے یُوسیا ہ بادشاہ کو تِیر مارا اور بادشاہ نے اپنے نَوکروں سے کہا کہ مُجھے لے چلو کیونکہ مَیں بُہت زخمی ہو گیا ہُوں۔

۲- توارِیخ 35

۲- توارِیخ 35:19-27