۲- توارِیخ 34:8 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور اپنی سلطنت کے اٹھارھویں برس جب وہ مُلک اور ہَیکل کو پاک کر چُکا تو اُس نے اصلیا ہ کے بیٹے سافن کو اور شہر کے حاکِم معسیا ہ اور یُوآخز کے بیٹے یُوآ خ مُورِّخ کو بھیجا کہ خُداوند اپنے خُدا کے گھر کی مرمّت کریں۔

۲- توارِیخ 34

۲- توارِیخ 34:1-9